پاکستان
11 دسمبر ، 2015

کراچی :گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان گرفتار

کراچی :گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ملزمان گرفتار

کراچی .....کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے گئے ، ملزمان سے چوری کی گئی موٹر سائیکل بھی ملی۔

پولیس کا کہنا گلستان جوہر بلاک سولہ میں پولیس کاروائی کے لیے پہنچی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی ۔ جوابی فائرنگ کے بعد 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے۔ ملزمان کے قبضے سے عزیز بھٹی تھانے کی حدود سے چوری کی گئی موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔

مزید خبریں :