دلچسپ و عجیب
14 دسمبر ، 2015

پیٹوجاپانی لڑکی منٹوں میں 0 10ڈبل رو ٹیاں کھا گئی

پیٹوجاپانی لڑکی منٹوں میں 0 10ڈبل رو ٹیاں کھا گئی

ٹوکیو.......پیٹوجاپانی لڑکی منٹوں میں دس ہزار کیلو ریز کی حامل 0 10ڈبل رو ٹیوں کے سلائس ہڑپ کر گئی۔

پیٹو جاپانی لڑکی نے چیلنج قبو ل کر تے ہو ئے چند منٹوں کے میں سو ڈبل روٹی کے سلائسز ہڑپ کر لئے۔جیم،مکھن ،پنیر اور شہد لگے ان سلا ئسز کو اس نے اپنے سامنے ٹیبل پر رکھا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے ایسے کھا گئی کہ جیسے کئی سالوں سے اسے بھو ک لگی ہو۔

10 ہزار کیلو ریز پر مشتمل ان سلا ئس کو کھا نے کی چھ منٹس کی ویڈیو نے انٹر نیٹ پر چند دنو ں میں دو لاکھ سے زائد افراد دیکھ کر محظو ظ ہو چکے ہے۔

مزید خبریں :