دلچسپ و عجیب
14 دسمبر ، 2015

سیلفی کے شوقین روسی فو ٹو گرافرز 124فٹ کے مجسمےپر پہنچ گئے

سیلفی کے شوقین روسی فو ٹو گرافرز 124فٹ کے مجسمےپر پہنچ گئے

سائو پالو......سیلفی کے شوقین دوروسی فو ٹو گرافرز برازیل کے 124فٹ اونچے مجسمے کے سرے پر پہنچ گئے ۔

آج کل سیلفی کا زمانہ ہے نو جوان اپنی تصاویر اور ویڈیو خود کھینچ کر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر دوستوں کے ساتھ شیئر کر تے ہیں۔برازیل میں بھی ایسے ہی دو روسی فو ٹو گرافرنوجوان نے شہر ریو میں مو جود 124فٹ اونچے کرائسٹ دی ری ڈیمر کے مجسمے کے سرے پر پہنچ کرشہر کا نظارہ کیا اور اس کے دیوہیکل سر سے کے آس پاس سے اپنا سر نکال کر ہاتھ میں پکڑے کیمرے سے اپنی سیلفی اور ویڈیولے کر اس مہم کو منفرد بنادیا۔

مزید خبریں :