دلچسپ و عجیب
15 دسمبر ، 2015

ڈوگی میاں پر بھی اسکوٹر کی سواری کا بھوت سوار

ڈوگی میاں پر بھی اسکوٹر کی سواری کا بھوت سوار

نیویارک......پالتو جانوروں میں ڈوگی میاں کوذہین ترین اور چالاک جانور تصور کیا جاتا ہے اور ایسا کہنا کچھ غلط بھی نہیں ہے۔

جی ہاں عملی نمونے کے طور پر اس شرارتی پالتو کتے کو ہی دیکھ لیں جو اپنے مالک کا دلا بہلانے کے ساتھ ساتھ اسکوٹر چلانا بھی خوب جانتاہے۔

اپنے مالک کی تین پہیّوں والی اسکوٹر کی سواری کرتے اس ڈوگی کے تو رنگ ہی نرالے ہیں جسے دیکھنے والے بھی حیرت سے دنگ رہ جاتے ہیں اور اس کی صلاحیتوں کی داد دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔

مزید خبریں :