پاکستان
28 مئی ، 2012

بگرام ایئربیس پر قید افراد کی شہریت کے بارے میں تفصیلات طلب

 بگرام ایئربیس پر قید افراد کی شہریت کے بارے میں تفصیلات طلب

لاہور…لاہور ہائی کورٹ نے بگرام ایئربیس پر قید افراد کی شہریت کے بارے میں تفصیلات طلب کر لیں۔بگرام ایئر بیس سے 9 پاکستانیوں کی بازیابی کیلئے درخواست کی سماعت آج ہوئی۔دوران سماعت ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ وزارت خارجہ برطانوی حکومت کے ذریعے ان افراد کی شہریت کے بارے میں تفصیلات طلب کرے کہ ان میں کتنے پاکستانی ہیں۔

مزید خبریں :