23 دسمبر ، 2015
لندن........برطانیہ کی میٹرو ٹرین میں ٹکٹ کے بغیر سفر کرنے والوں کو اب ملے گی انوکھی سزا، جرمانہ تو ہوگا، انہیں برائی کی قوتوں میں بھی شمار کیا جائے گا۔
برطانیہ کیCanonbury میٹرو اسٹیشن کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جسے لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق اب جو لوگ ٹکٹ کے بغیر سفر کریں گے، انہیں جرمانہ ادا کرنے کے ساتھ ہالی ووڈ کی فلم اسٹار وارز کے منفی کرداروں کا لقب بھی ملے گا۔
وضح رہے کہ بغیر ٹرین سفر کرنے کی وجہ سے ہر سال برطانوی حکومت کو لاکھوں پونڈ نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔