پاکستان
23 دسمبر ، 2015

امن کیلئے قائم تنظیم ’’میں ہوں کراچی‘‘کو ایک سال مکمل

امن کیلئے قائم تنظیم ’’میں ہوں کراچی‘‘کو ایک سال مکمل

کراچی........کراچی میں امن کے لیےقائم کی گئی تنظیم ’’میں ہوں کراچی‘‘ کو ایک سال مکمل ہوگیا،مقامی ہوٹل میں اس سلسلے میں ایک تقریب بھی منعقد کی گئی،تقریب میں سول سوسائٹی اور بانی ارکان سمیت نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔

آئی ایم کراچی کی تشکیل کا مقصد سول سوسائٹی اور دیگر تنظیموں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا تھا تاکہ سماجی اور ثقافتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جاسکے۔ آئی ایم کراچی کے تحت ایک سال کے دوران میوزک فیسٹیول اور دیگر تقاریب کا انعقاد کیاگیا، تنظیم کے تحت کراچی کی دو ہزار دیواروں کو پینٹ بھی کیاگیا۔

مزید خبریں :