پاکستان
24 دسمبر ، 2015

بلوچستان:میر عبدالقدوس بزنجو کا بطور ڈپٹی اسپیکر استعفیٰ منظور

 بلوچستان:میر عبدالقدوس بزنجو کا بطور ڈپٹی اسپیکر استعفیٰ منظور

کوئٹہ......میر عبدالقدوس بزنجو کا بطور ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی استعفیٰ گورنر نے منظورکرلیا۔

میر عبدالقدوس بزنجو نے گذشتہ روز ڈپٹی اسپیکر کےعہدے سے استعفیٰ دے دیاتھا۔استعفیٰ کی وجوہات میں انہوں نے ذاتی وجوہات کا حوالہ دیاتھا۔

میرعبدالقدوس بزنجو کا تحریری استعفی آج گورنر کو پیش کیاگیاجو کہ انہوں نے منظور کرلیا۔

مزید خبریں :