پاکستان
24 دسمبر ، 2015

حسن ابدال :ڈمپراوروین میں تصادم،6افرادجاں بحق

حسن ابدال :ڈمپراوروین میں تصادم،6افرادجاں بحق

حسن ابدال...... حسن ابدال کے علاقے جہاری میں ڈمپراوروین کی ٹکر ہوئی ہے پولیس کے مطابق ڈمپراوروین میں تصادم کے نتیجے میں 6افرادجاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے۔

فوری طور پر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔

مزید خبریں :