پاکستان
24 دسمبر ، 2015

ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کا آرام باغ کا دورہ

ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کا آرام باغ کا دورہ

کراچی...... ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر نے ربیع الاول کے جلوسوں کیلئے کیے گئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آرام باغ کا دورہ کیا ہے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر کا کہنا ہے کہ جس طرح سیکیورٹی انتظامات محرم الحرام میں کیے گئے اسی طرح کے سیکیورٹی اقدامات کیے گئے ہیں،جلوس کے راستوں پر 5ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے۔

مزید خبریں :