پاکستان
27 دسمبر ، 2015

پرویز رشید کے بیان پر پی پی رہنما سعید غنی کا شدید ردعمل

پرویز رشید کے بیان پر پی پی رہنما سعید غنی کا شدید ردعمل

اسلام آباد....... وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے بیان پر پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

اپنے ایک بیان میں سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) اور چند دیگر سیاسی جماعتیں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہیں چاہتی تھیں، اسی وجہ سے آصف علی زرداری کے دور میں نیشنل ایکشن پلان نہیں بن سکا۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں بیٹھا ہوا شخص وہ ہے جس نے حکیم اللہ محسود کے مرنے پر ماتم کیا۔

مزید خبریں :