پاکستان
27 دسمبر ، 2015

وزیراعظم کی نواسی مہرالنسا کی دعوت ولیمہ

وزیراعظم کی نواسی مہرالنسا کی دعوت ولیمہ

رائیونڈ....... وزیراعظم کی نواسی مہرالنسا کی دعوت ولیمہ رائیونڈ روڈ پر جاری ہے، سلور اور آئس بلیو رنگ کے لباس میں مہرالنسا اور ان کے شوہر راحیل منیر اسٹیج پر موجود ہیں۔

وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف تقریب میں موجود ہیں۔ تقریب میں گورنر پنجاب اور وفاقی وزرا کے علاوہ شہر کی ممتاز شخصیات شریک ہیں۔ مہرالنسا کی شادی راحیل منیر کے ساتھ گزشتہ رات جاتی امرا میں انجام پائی ۔

مزید خبریں :