دلچسپ و عجیب
28 دسمبر ، 2015

دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیویارک.........دنیا بھر میں نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، عالیشان جشن کیلئے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر کی کرسٹل بال میں نئے کرسٹلز کا اضافہ کیا گیا ہے۔

یہ کرسٹل بال نئے سال کی آمد پر ٹائمز اسکوائر کے اوپر نصب کی جاتی ہے ، اس سال بال میں 300 نئے کرسٹل کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے اس کی خوبصورتی مزید بڑھ گئی ہے ۔

نئے سال کے استقبال کیلئے ٹائمز اسکوائر پر دس لاکھ افراد کے آنے کی توقع ہے ۔ 31 دسمبر کو نیویارک کے میئر اس کرسٹل بال کو روشن کر کے نئے سال کو خوش آمدید کہیں گے۔

مزید خبریں :