01 جنوری ، 2016
یونان.......چین کے صوبے یونان کے معروف شیفس نے guoziنامی روایتی برتن میں 800لوگوں کے لئے کھاناتیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اس انوکھی ڈش میں سبزیوں،گوشت اوربانس کی ٹہنیوں کی تہہ بنائی جاتی ہے جس میں گارنشنگ کے لئے آملیٹ اور ہری پیاز کا استعمال کیا جاتاہے۔
guoziنامی یہ ڈش تقریباً ایک میٹر اونچی ہے جس میں مختلف شیفس نے 225کلو کھانا ایک ہفتے کی مدت میں تیار کیا ہے۔