دلچسپ و عجیب
02 جنوری ، 2016

چین میں ایشیاء کا طویل ترین پل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین میں ایشیاء کا طویل ترین پل عوام کیلئے کھول دیا گیا

بیجنگ....... ایشیا کےطویل ترین پُل کو چین میں عوام کے لئے کھول دیا گیا ،پل دو ہزار ایک سو 71 میٹراونچا ہے۔

ایشیا کا پہلا اور دنیا کو دوسرا طویل ترین پُل چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی زو میں تعمیر کیا گیا ہے Qingshuihe دریا سے 406 میٹر کی بلندی پر بنا یہ پُل گوئی زو کی کی کاؤنٹی Weng'an کو Guiyang شہر سے ملائے گا۔ پُل کی بدولت فاصلہ 160 کلو میٹر سے کم ہو کر 38 کلو میٹر رہ گیا ۔پُل دو سال کے عرصے میں مکمل کیاگیا جس کی تیاری میں 240 ملین ڈالرز کی لاگت آئی ہے ۔

مزید خبریں :