پاکستان
03 جنوری ، 2016

کراچی: رینجرزکی ملیر میں سوشل سیکورٹی اسپتال میں کارروائی

کراچی: رینجرزکی ملیر میں سوشل سیکورٹی اسپتال میں کارروائی

کراچی....... رینجرزنے کراچی کے علاقے ملیر میں سوشل سیکورٹی اسپتال میں کارروائی کرکے بڑی تعداد میں گولیاں برآمد کرلیں۔

ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ اسپتال میں گولیاں عسکریت پسندوں کی جانب سے شہرکا امن خراب کرنے کے لیے رکھی گئیں تھیں، چھاپے میں ایس ایم جی، نائن ایم ایم، آٹھ ایم ایم اور 44 بور سمیت مختلف اقسام کے ہتھیاروں کی گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

مزید خبریں :