کھیل
28 جنوری ، 2012

پاکستان نے انگلینڈ کو ابوظہبی ٹیسٹ میں 72 رنز سے شکست دیدی

ابوظہبی… پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 72 رنز سے ہرا دیا۔ انگلینڈ کی پوری ٹیم 72 رنز بنا کر آوٴٹ ہوگئی۔ عبدالرحمان نے 6 ، سعید اجمل نے 3 اور محمد حفیظ نے ایک کھلاڑی کو آوٴٹ کیا۔

مزید خبریں :