کھیل
10 جنوری ، 2016

افغانستان اور زمبابوے آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل

افغانستان اور زمبابوے آج آخری ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل

شارجہ .....افغانستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔

سیریز میںابھی تک افغانستان کی زمبابوے کے خلاف کارکردگی غیر معمولی ہے۔ اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میں فتح حاصل کی تھی ۔

اس سے پہلے افغان ٹیم نے پہلے پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں 3-2سے اپنے نام کی تھی ،اور اب ان کی کوشش ہوگی کہ یہ میچ بھی جیت کر نئی تاریخ رقم کر ے۔

یہ دلچسپ مقابلہ بھی جیوسوپر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

مزید خبریں :