پاکستان
13 جنوری ، 2016

جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے،دفترخارجہ

جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے،دفترخارجہ

اسلام آباد…ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ جلال آباد میں پاکستان قونصل خانے کا عملہ محفوظ ہے۔

جیو نیوز سے بات چیت میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جلال آباد میں قونصل خانے سے رابطے میں ہیں، واقعہ کی تفصیلات لے رہے ہیں ، جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کا پاکستانی عملہ محفوظ ہے ۔

قاضی خلیل اللہ نے کہا کہ افغان حکام اور کابل میں پاکستانی سفارت خانے سے بھی رابطے میں ہیں۔

مزید خبریں :