13 جنوری ، 2016
روم........چاکلیٹ سے بنے شاہکارہمیشہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں جنہیں چاکلیٹ کے دیوانے کھانے کی نظروں سے دیکھتے رہتے ہیں۔
اٹلی کے شہر Genoaمیں کے مشہورچاکلیٹ میکرز نے چاکلیٹ سے حیرت انگیز اور مزید ار ماڈل تخلیق کر کے دیکھنے والوں کو للچا دیا ہے۔ان منفرد نمونوں کودیکھ کر داد دینے کے ساتھ منہ میں پانی بھی آجاتا ہے۔