دلچسپ و عجیب
15 جنوری ، 2016

منچلوں کا دریا کی بپھری ہوئی موجوں میں کشتی رانی کا مظاہرہ

 منچلوں کا دریا کی بپھری ہوئی موجوں میں کشتی رانی کا مظاہرہ

لندن......نوجوانی کے دور میں کچھ سر پھرے مشکل حالات میں بھی تفریح کرنے سے باز نہیں آتے۔

برطانیہ میں واقع ایک دریا کے بپھری لہروں اور تنگ پہاڑی راستوں میں بھی ان منچلوں نے زندہ دلی کا مظاہرہ پیش کرتے نظر آئے اور کشتی رانی کرتے ہوئےایڈونچر کا شوق پورا کیا۔بپھری ہوئی موجوں میں کشتی سنبھالنا گو کہ نا ممکن نظر آتا ہے لیکن وہ کہتے ہیں نہ کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا۔

مزید خبریں :