پاکستان
30 جنوری ، 2016

ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ، 6 اہلکار زخمی

ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ، 6 اہلکار زخمی

ژوب .......بلوچستان کے ضلع ژوب کینٹ کے داخلی دروازے پرخودکش حملہ میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق ژوب میں دھماکا کینٹ کےداخلی دروازے پر ہوا، جہاں خودکش حملہ آور نے ژوب کینٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔

تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کےروکنے پر حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، دھماکے کے نتیجے میں 6 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حا لت تشو یشنا ک بتائی جاتی ہے۔

مزید خبریں :