پاکستان
30 جنوری ، 2016

جرم کرنےوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں:سراج الحق

جرم کرنےوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں:سراج الحق

کراچی......امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے جرم کرنےوالے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کے بعد عزیز بلوچ کی گرفتاری کئی لوگوں کی پریشانی کا سبب بنے گی۔

کراچی میں پیر پگارا سے امیر جماعت اسلامی نے ملاقات کی،بعد میں میڈیا سے گفتگو میں پیرپگارا کا کہنا تھا کہ لوگ کرپشن کرنے سے نہیں ڈرتے لیکن قتل وغارت میں ملوث ساتھیوں کی گرفتاری پر ہل جاتے ہیں ۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاکہ دہشت گردوں کے خلاف کاروائی سے صوبے میں امن قائم ہوگا ۔

مزید خبریں :