02 جون ، 2012
کراچی… سینیٹررضاربانی کے والد عطاربانی 90سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر مسجد سلطان ڈیفنس کراچی میں ادا کی جائے گی۔