پاکستان
02 جون ، 2012

برطانوی ملکہ کی تاجپوشی کی ڈائمنڈ جوبلی ، گیلانی برطانیہ نہیں جائینگے

برطانوی ملکہ کی تاجپوشی کی ڈائمنڈ جوبلی ، گیلانی برطانیہ نہیں جائینگے

اسلام آباد… وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے آئندہ ہفتے دورہ برطانیہ پر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ برطانوی ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب ، 5 جون کو ہورہی ہے ، اس میں شرکت کیلئے برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس نے وزیراعظم گیلانی کو لندن آنے کی دعوت دی تھی، سرکاری اعلامیہ کے مطابق ، وزیراعظم گیلانی کی جگہ اب چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری، اس برطانوی شاہی تقریب میں ، پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

مزید خبریں :