04 فروری ، 2016
کراچی......سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کارروائی کی ہے جس کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔
ایس ایس پی سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتارملزم نے سیاسی جماعت کے کارکن نعیم بھورا کے قتل کا اعتراف کیا ہے،ملزم نے نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 2009 ءمیں نعیم بھورا کو قتل کیا تھا۔