کھیل
12 فروری ، 2016

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل: پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

شارجہ......پاکستان سپر لیگ کے 13ہویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کپتان مصباح الحق کے علاوہ شین واٹسن، شرجیل خان، خالد لطیف، آصف علی، بریڈ ہیڈن، آندرے رسل، سیموئیل بدری، محمد سمیع، سعید اجمل اور رمان رئیس، پر مشتمل ہے۔

پشاور زلمی میں کپتان شاہد آفریدی کے ساتھ محمد حفیظ، تمیم اقبال، جم ایلن بے، کامران اکمل، شاہد یوسف، ڈیرن سمے، وہاب ریاض، جنید خان، محمد اصغر اور شاؤن ٹیئٹ شامل ہیں۔

مزید خبریں :