کھیل
15 فروری ، 2016

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

کھیل میں گرما گرمی لیکن جذبات پر قابو ضروری ہے، رمیز راجا

لاہور.........احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے جھگڑے پر کرکٹ کے راجہ رمیز راجا کہتے ہیں کہ ایک کھلاڑی قومی ٹیم سے باہر ہے، دوسرا ٹیم کے اندر ہے، کھیل میں گرما گرمی ہونی چاہیے لیکن جذبات پر قابو ہونا چاہیے ۔

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کھیل میں ایسا ہوجا تا ہے مگر یہ دونوں تو حد سے ہی آگے نکل گئے، وہاب کو دھکا نہیں دینا چاہئے تھا۔

مزید خبریں :