پاکستان
16 مارچ ، 2016

لاہور :چلتی ٹرین میں ڈاکو نے ڈرائیور کو لوٹ لیا

لاہور :چلتی ٹرین میں ڈاکو نے ڈرائیور کو لوٹ لیا

لاہور .......لاہور ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین میں ڈاکو ٹرین ڈرائیور کو لوٹ کرفرار ہو گیا، ٹرین لاہور سے کراچی جا رہی تھی ۔

ریلوے پولیس ذرائع کے مطابقلاہور سے کراچی آنے والی نائٹ کوچ نے جیسے ہی چلناشروع کیا ۔چاقو پکڑے ایک شخص انجن میں گھس گیا۔

ڈاکو نے ٹرین ڈرائیور محمد افضل سے نقدی، پرس اور موبائل چھینا اور چلتی ٹرین سے کود کر فرار ہو گیا۔

مزید خبریں :