پاکستان
08 جون ، 2012

پشاور کے نواحی علاقے گل بیلہ میں دھماکے کی اطلاع

پشاور … پشاور کے نواحی علاقے گل بیلہ میں دھماکے کی اطلاع ہے،پولیس کے مطابق چارسدہ روڈ پر تھانہ دادوزئی کی حدود میں دھماکا ہوا ہے دھماکا ایک گاڑی میں ہوا۔

مزید خبریں :