29 جنوری ، 2012
اسلام آباد … سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام میں پنجاب حکومت نہیں وفاق رکاوٹ ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے میں رکاوٹ نہیں، وفاقی حکومت کا شیخ زید اسپتال پر غیر آئینی قبضہ اتھارٹی کے قیام میں رکاوٹ ہے۔