کھیل
31 مئی ، 2016

پاکستان کیلئے دورۂ انگلینڈ ہمیشہ ٹف رہا ،اظہر علی

پاکستان کیلئے دورۂ انگلینڈ ہمیشہ ٹف رہا ،اظہر علی

 


ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے لیے دورۂ انگلینڈ ہمیشہ ٹف رہا ہے،تسلسل سے کھیل رہے ہیں، اس کا فائدہ ہوگا۔


قومی ون ڈےکرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ عامر سے متعلق انگلینڈ میں کوئی مسئلہ ہوا تو سب مل کر ہینڈل کر لیں گے،پہلے جو کچھ ہوا وہ ماضی کا حصہ ہے،پاکستان کا مڈل آرڈر مضبوط ہے۔

مزید خبریں :