دلچسپ و عجیب
20 جون ، 2016

پیا نو بجا نے والا گھوڑا

پیا نو بجا نے والا گھوڑا

 


موسیقی کا شوق صرف انسانو ں ہی کو نہیں ہو تا بلکہ اس میدان میں ایک گھوڑے نے بھی اینٹری دے دی ہے جو اپنے منہ کو پیانو کی کِیزپر مار کر موسیقی کی دھنیں تشکیل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔


اپنے فن کا جا دو جگا تایہ پالتوگھوڑاجیسے ہی پیانوکو دیکھتا ہے فوراً ہی پیانوکے قرب پہنچ کر اس کی کِیز پریس کرنا شروع کر دیتا ہے اور دیکھنے والوں کو یہ حقیقت نہیں بلکہ آنکھوں کا دھوکا معلوم ہوتا ہے۔


اب یہ گھوڑا روزانہ موسیقی کی نئی نئی دھنیں تشکیل دیتا ہے اور موسیقی سے اپنے لگاؤ کا عملی نمونے پیش کرتا ہے ۔

مزید خبریں :