25 جون ، 2016
خدا کی تخلیق کردہ یہ دنیا ایسے ایسے قدرتی نظاروں سے بھری ہوئی ہے کہ بعض اوقات آنکھوں پریقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔پرتگال کی ایک جھیل میں بھی ڈرون کیمرے سے ریکارڈ کردہ یہ مناظر آپ کویقیناًسحرا نگیز کردینگے ۔
جھیل میں واقع15سو میٹر گہرا واٹر ہول لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہو اہے، اس واٹر ہو ل میں پانی خوبصورت جھرنے کی مانند گڑھے کی گہرائی میں بہہ رہا ہے اور جھیل کے قدرتی حسن کو چار چاند لگا رہا ہے ۔