پاکستان
11 جولائی ، 2016

جو اہلکار ملوث ہوا اس کیخلاف کارروائی ہوگی،راجا عمر خطاب

جو اہلکار ملوث ہوا اس کیخلاف کارروائی ہوگی،راجا عمر خطاب

کراچی کی سندھی مسلم سوسائٹی میں موبائل فون فروخت کرنے آنے والے نوجوان کی پولیس فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے میں انچارج سی ٹی ڈی راجا عمر خطاب کی پارٹی کے ملوث ہونے کی خبریں سامنےآنے پر راجا عمر خطاب نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے انچارج راجا عمر خطاب کا کہنا تھا کہ چیک کررہاہوں کہ رات کوہماری کونسی ٹیم باہرگئی تھی، اس حوالے سے پولیس پارٹی کا تمام ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے،واقعے میں جوبھی اہلکارملوث ہوا اس کےخلاف کارروائی کریں گے۔


 

مزید خبریں :