13 جولائی ، 2016
آئی ایس پی آر نے اے پی ایس حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کردی،آئی ایس پی آر کے مطابق اےپی ایس حملےکاماسٹرمائنڈعمر نرےافغانستان میں ڈرون حملےمیں ماراگیاتھا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد عمرنرےخالدخراسانی کےنام سےبھی جاناجاتاتھا،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر نے ٹیلیفون کرکے دہشت گرد عمر نرے کی ہلاکت کی تصدیق کی۔