صحت و سائنس
16 جولائی ، 2016

قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ

محکمہ صحت فاٹا نے پولیو کیس سامنے آنے کے بعد 25 جولائی سے قبا ئلی علاقوں میں تین روزہ انسداد پو لیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔


ای پی آئی فاٹا حکام کے مطابق رواں سال شمالی وزیرستان میں پو لیو کا ایک سامنے آیا ہے جہاں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ان علاقوں تک پولیو ٹیمیوں کی رسائی ممکن نہ تھی ۔


محکمہ سحت فاٹا نے پو لیو کیس سامنے آنے کے پیش نظر تین روزہ انسداد پولیو مہم 25 جولائی سے شروع کر رہی ہے ۔


مہم کے دوران 8 لاکھ سے زائد بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطے پلانے کا ہدف مقرر کیا ہے ۔ مہم کے دوران تمام ایجنسیوں میں بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلوانے کو یقینی بنایا جا ئے گا تاکہ پولیو کے وائرس کو کنٹرول کیا جاسکے ۔

مزید خبریں :