پاکستان
17 جولائی ، 2016

عمران خان ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ

عمران خان ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ

عمران خان ہیتھرو ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک پہنچ کر سیاسی دھماکا کروں گا۔


روانگی سے قبل ہیتھرو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان پہنچ کر سیاسی دھماکا کریں گے۔


ایئرپورٹ پر ایک شخص نے ان کے کاندھے پر ہاتھ رکھ کر فری ہونے کی کوشش کی تو عمران خان اس کا ہاتھ جھٹک کر چل دیے۔


 

مزید خبریں :