پاکستان
18 جولائی ، 2016

کامران کیانی سے متعلق نیا وارنٹ جاری نہیں کیا، نیب

کامران کیانی سے متعلق نیا وارنٹ جاری نہیں کیا، نیب

نیب کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کامران کیانی سے متعلق کوئی نیا وارنٹ گرفتاری جاری نہیں کیا گیا۔


ترجمان نیب کا مزید کہنا ہے کہ کامران کیانی کا3 ماہ پہلے وارنٹ گرفتاری جاری کیا گیا تھا، 3 ماہ قبل بھی میڈیا اسی حوالے سے خبر جاری کرچکا ہے۔


 

مزید خبریں :