کھیل
20 جولائی ، 2016

برطانوی صحافی مظہر محمود کو جلد سزا سنائے جانے کا امکان

برطانوی صحافی مظہر محمود کو جلد سزا سنائے جانے کا امکان

انگلینڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کا شکار بنانے والے برطانوی صحافی مظہر محمود کو فراڈ اور دھوکا دہی کے الزام میں جلد سزا سنائی جائے گی۔


مظہر محمود نے پاکستانی کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ کا شکار کیا تھا،مظہر محمود بہروپ دھار کر مشہور شخصیات کو پھنساتا تھا، لندن ہائیکورٹ کے جج نے مظہر محمود کو دھوکے باز قرار دیا۔


 

مزید خبریں :