پاکستان
29 جولائی ، 2016

پشاور سے مبینہ دہشت گرد گرفتار،بم برآمد

پشاور سے مبینہ دہشت گرد گرفتار،بم برآمد

 


پشاور میں دہشت گردی کی مبینہ کوشش ناکام بناکر ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا، اس کے قبضے سے 4 کلو وزنی بم برآمد ہوا ہے۔


محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق یوسف دہشت گردی کے لیے پشاور آیا تھا، جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ اس کے قبضے سے 4 کلو وزنی بم، نٹ بولٹ، پرائما کارڈ اور نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر برآمد ہوا، ملزم کو تفتیش کے لیے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید خبریں :