صحت و سائنس
02 ستمبر ، 2016

رات کو دیر سے کھانا صحت کیلئے خطرناک ہے، نئی تحقیق

رات کو دیر سے کھانا صحت کیلئے خطرناک ہے، نئی تحقیق

 

خبردار،ہوشیار،رات کو دیر سے کھانا صحت کے لیے خطرناک ہے ۔نئی تحقیق کے مطابق تاخیر سے کھانا دل کے دورے اور فالج کے امکانات بڑھادیتا ہے ۔

تحقیق کے مطابق رات کو دیر سے کھانا کھا کر فوری سونے سے بلڈ پریشر 10 فیصد تک گرجاتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگررات کا کھانا سونے سے دوگھنٹے پہلے کھایا جائے تو خرابی صحت سے بچاجاسکتا ہے ،سائنسدانوں کے مطابق رات کے کھانے کا آئیڈیل وقت 7 بجے ہے ۔

مزید خبریں :