کاروبار
03 ستمبر ، 2016

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 600 ارب روپے شامل کر دئیے

مرکزی بینک نے بینکنگ سسٹم میں 600 ارب روپے شامل کر دئیے

اسٹیٹ بینک نے جمعہ کو اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 7 روز کے لئے 5.79 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 600 ارب روپے شامل کر دیئے۔

اوپن مارکیٹ آپریشن میں پیش کردہ بولی کی رینج 5.90 فیصد تا 5.79 فیصد سالانہ کے حساب سے 655 ارب 45 کروڑ روپے مقرر کئے گئے تھے۔

نیلامی میں شرکت کرنے والی تمام 23 بولی دہندگان کی پیشکشوں کو منظور کر لیا گیا۔

مزید خبریں :