دلچسپ و عجیب
05 ستمبر ، 2016

افریقا میں نایاب گوریلا نسل خاتمے کے خطرے سے دوچار

افریقا میں نایاب گوریلا نسل خاتمے کے خطرے سے دوچار

 

افریقا میں غیر قانونی شکار کے باعث نایاب گوریلا نسل خاتمے کے قریب پہنچ گئی۔

افریقی ملک جمہوری ری پبلک کانگو میں گزشتہ دو دہائیوں سے کیے جانے والے غیر قانونی شکار نے نایاب نسل کے گوریلا کو خطرے سے دوچار کردیا ہے۔

وائلڈ لائف حکام کے مطابق گوریلا نسل کی 6 میں سے 4 اقسام کا 70 فیصد خاتمہ ہوچکا ہے جبکہ غیر قانونی شکار کے باعث افریقہ کے زیبرا کی آبادی 660,000 سے کم ہوکر 500,000 رہ گئی ہے۔

مزید خبریں :