انٹرٹینمنٹ
23 ستمبر ، 2016

میلان فیشن ویک کا میلہ سج گیا

میلان فیشن ویک کا میلہ سج گیا

ملیکہ خان ... لندن کے بعد باری ہے میلا ن کی جہاں 6روزہ میلان فیشن ویک کا رنگا رنگ میلہ سجا گیا ہے ۔

امریکا،جاپان ،ناروے کی ثقافت کے رنگ ہوئے یکجا ،میلان فیشن ویک میں جہاں ان ممالک کی تہذیب ،روایت ، ثقافت کو جدت کے ساتھ اپنی خوبصورت کلیکشن میں پیش کیا۔

مشہور برینڈ CAVALLI اور ناروے کے ڈیزائنر نےملبوسات کی اس تھیم کو NOMADICکلیکشن کانام دیا ہے۔

میلان فیشن ویک میں ہی مشہور برینڈ گوچی اور فے نےبھی اپنے ملبوسات کو ریمپ کی زینت بنایا۔ 70 کی دہائی کے پس منظر میں تخلیق کی گئی اس military-inspired کلیکشن میں سینڈلز ،ایمبرائیڈڈ ٹاپس ،اور جیکٹس،کپڑوں کواسپورٹس اوراسٹریٹ اسٹائل کا ٹچ دیاگیا ہے۔

مزید خبریں :