دلچسپ و عجیب
28 ستمبر ، 2016

برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ کی 70 سالہ خاتون کا ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ

آج کل کے نوجوان 10کلو وزن بھی اٹھا نہیں پاتے لیکن برطانیہ میں ایک ایسی دادی ماں بھی ہیں جنھوں نے50سے 100کلووزنی لوہا اٹھا کر ویٹ لفٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔

یہ خاتون کوئی شوقیہ کھلاڑی نہیں بلکہ اس عمر میں بھی باقاعدگی سے ایکسر سائز اور ویٹ لفٹنگ کر تی ہیں اوریہ مظاہرہ بھی انھوں نے ایک نیشنل ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران کیا۔

ان70سالہ معمر خاتون نے کئی سوکلووزن اٹھا یا تو ان کے ارد گر د کھڑے نو جوان ان کی طاقت کو حیرانی سے دیکھتے ہی رہ گئے۔

مزید خبریں :