19 جون ، 2012
اسلام آباد…صدرآصف علی زرداری اور وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ صورتحال خصوصاًاسپیکر رولنگ کیس اور اس پرمتوقع فیصلے پرمشاورت کی جارہی ہے۔