پاکستان
19 جون ، 2012

صدرزرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس

صدرزرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس

اسلام آباد…صدرزرداری کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس شروع ہو گیا ہے جس میں سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی بھی شریک ہیں ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئے وزیراعظم کیلئے مختلف ناموں پرغورکیا جا رہا ہے ،پیپلزپارٹی نے نئے وزیراعظم کیلئے احمدمختاراورمخدوم شہاب کے نام پیش کیئے ہیں ۔ اجلاس میں چودھری شجاعت،مشاہدحسین،حاجی عدیل،افراسیاب خٹک ، بابرغوری،حیدرعباس رضوی،ندیم احسان منیرخان اورکزئی کے علاوہ پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابھی شریک ہیں۔اجلاس میں قومی اسمبلی کااجلاس طلب کرنیکی تاریخ کاتعین بھی کیاجائیگا۔

مزید خبریں :