دلچسپ و عجیب
20 جون ، 2012

68سالہچینی بڑھیا جھولا جھو لنے اور ڈنڈے پھلانگنے کی شوقین نکلیں

68سالہچینی بڑھیا جھولا جھو لنے اور ڈنڈے پھلانگنے کی شوقین نکلیں

بیجنگ …پارک میں جھولا جھو لنے کا شوق بچو ں کو تو ہو تا ہی ہے لیکن چین کی یہ دادی اماں بھی بچو ں سے کچھ کم نہیں ۔68 بر س کی عمر میں بھی یہ خاتون زندہ دل اور جسما نی طور پر مکمل صحت مند ہیں اسی لیے تو پا رک میں بچوں کی طرح تفریح کر تی ہیں ۔ جھولے پرلمبی لمبی پینگیں لینے کے علاوہ یہ مشکل ترین جسمانی ورزشیں کر نے اور ماہر جمنا سٹ کی طر ح جسم کو مو ڑ لینے میں بھی ما ہر ہیں جو اپنی فٹنس اور زندہ دلی کی بدولت پارک میں آ نے والے بچوں میں بھی بے حد مقبو ل ہیں ۔

مزید خبریں :