دلچسپ و عجیب
10 نومبر ، 2016

تعمیراتی کارنامہ، پل کا وزنی حصہ 81ڈگری پر گھما کر ملا دیا گیا

تعمیراتی کارنامہ، پل کا وزنی حصہ 81ڈگری پر گھما کر ملا دیا گیا

چین میں اوور پاس برج کے 24ہزار 8سو ٹن وزنی حصے کو 90منٹ میں 81ڈگری پر موڑ کر برج سے ملا دیا گیا۔

ماہرین نے یہ کارنامہ صوبے شین ڈونگ میں ریلوے لائن کے اوپر سے 2ہزار 31میٹر طویل اوور پاس گزارنے کے لیے سر انجام دیا۔

دنیا کے مضبوط ترین کیبلز سے جڑے اوور پاس کے 24ہزار 8سو ٹن وزنی حصے کو مشینوں کی مدد سے گھما کر اوور پاس سے باآسانی جوڑ دیا گیا، جوڑنے والے برج کے حصے کی لمبائی 2سو 38میٹر تھی۔

 

مزید خبریں :